اساتذہ کو خراجِ تحسین

بچوں کی منسٹری کے لیے بین الاقوامی تربیت

“ور اہلِ دانِش نُورِ فلک کی مانِند چمکیں گے اور جِن کی کوشِش سے بُہتیرے صادِق ہو گئے سِتاروں کی مانِند ابدُالآباد تک رَوشن ہوں گے۔” دانی ایل 12:3

ابھی رجسٹر ہوں

 

 

 

 

 

بچوں کے مذہبی اداروں کے مفت وسائل

بچوں کے مذہبی اداروں کے لئے آپ کے مفت نصاب، نصابی خاکوں اور وسائل کے ذرائع کو خوش آمدید! آپ یہاں زندگیوں کو بدلنے آئے ہیں؛ ہم یہاں آپ کی مدد کے لئے ہیں۔

ہمارا مواد ڈاؤن لوڈ کے لئے مفت، پرنٹ کے لئے مفت، استعمال کے لئے مفت اور بغیر کسی ذمہ داری کے دوسرے چرچوں اور مذہبی اداروں میں تقسیم کرنے کے لئے مفت ہے۔

اس کا مطلب ہے کہ آپ بغیر کسی اشاعت کے نوٹس اور بغیر کسی رکاوٹ کے اس مواد میں سے کسی کی بھی کاپیاں بنا سکتے ہیں۔ یہاں تک کہ آپ کو کتابیں ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے رجسٹر کرانے کی بھی ضرورت نہیں ہے! بناء ہچکچائے کتابوں کو دوسرے مذہبی اداروں کو بھی تقسیم کریں۔

ووکیشن بائبل اسکول نصاب

(میکسیکو سے تصویر)

آپ کے وی بی ایس کے لئے مکمل پیکیج بمعہ اسباق، سرگرمیوں، ڈراموں، ہلکی غذا، دستکاری اور موسیقی کو ڈاؤن لوڈ کریں۔

اتوار اسکول کا نصاب

(دہلی، انڈیا سے تصویر)

اتوار اسکول کے تفریحی اور جدید تصور کے ساتھ مکمل پیکیج ڈاؤن لوڈ کریں جو آپ اور آپ کے طالب علموں دونوں کو یسوع کے لئے زندگی گزارنے کا چیلنج ہوگا۔

بچوں کے مذہبی ادارے کے لئے تربیت

(یوراگوئے سے تصویر)

اپنے اور اپنی ٹیم کے لئے متاثر کن اور عملی مشورے حاصل کریں جس میں براہ راست آن لائن تقریبات شامل ہیں جن میں آپ دنیا میں کہیں سے بھی شامل ہوسکتے ہیں!

انگلش میں ہمارے تربیتی مواد کو ملاحظہ فرمائیں۔

بین فرقہ جاتی مواد

(گواتے مالا سے تصویر)

تمام فرقوں کے لئے لکھا گیا تمام نصاب یہاں دستیاب ہے۔ صرف عیسائیت کے بین الاقوامی اصولوں کا احاطہ کرتا ہے جس سے آپ اس مواد کو پراعتماد طریقے سے اپنے پاسٹر کو دیکھاسکتے ہیں۔

ہمارے ایمان کے بارے میں مزید معلومات کے لئے ملاحظ فرمائیں۔ (انگلش)

زبانیں

(انگولا سے تصویر)

اپنی زبان میں میسر مواد ملاحظہ فرمائیں۔ آپ کو اپنے ملک میں مواد تقسیم کرنے کی اجازت ہے۔

زبانیں :  English  Español  عربى  বাঙালি  简体中文  繁體中文  Pilipino  Français  ગુજરાતી  हिंदी  Bahasa Indonesia  日本語  ಕನ್ನಡ  Luganda  മലയാളം  मराठी  नेपाली  فارسی  Português  ਪੰਜਾਬੀ  Русский  Kiswahili  தமிழ்  తెలుగు  Türk  اردو زبان

 

کتابوں کو کیسے پرنٹ کریں

1۔      مکمل نصاب کو ڈاؤن لوڈ کریں
2۔      یو ایس بھی پین ڈرائیو / میموری اسٹک پر کتابیں رکھیں
3۔      سائبر کیفے یا پرنٹنگ اسٹور سے ہر کتاب کی ایک کابی بنوائیں
4۔      ہر کتاب کی آپ جتنی چاہیں کاپیاں فوٹو اسٹیٹ بنوائیں۔
5۔      کلاس کو سیکھائیں

 

 

فیس بک پر ہمارے ساتھ رہیں

روزآنہ مشورے اور حوصلہ افزائی حاصل کریں۔

یوٹیوب پر سبسکرئب کریں

اپنے بچوں کے مذہبی اداروں کی مہارت کو ہمارے یوٹیوب چینل پر نئی ویڈیوز کے ساتھ بہتر بنائیں۔

واٹس اپ پر ہمیں ملیں

دنیا بھر کے بچوں کے مذہبی ورکروں کے ساتھ رابطہ میں رہیں اور ہفتہ وار حوصلہ افزائی حاصل کریں۔Ask to join "Teachers for Christ" WhatsApp group by sending a request to: +5215514560407

 

"بچے اہم ہیں" کا مرکزی آفس میکسیکو شہر کے باہر واقع ہے۔
52-592-924-9041 (میکسیکو – اسپینش/ انگلش)
info@childrenareimportant.com
واٹس اپ: +5215514560407

انڈیا – بلیسی جیکب: +919656075587