ہمارے بارے میں

ہم کون ہیں

"بچے اہم ہیں" ہے ایک عیسائی فرقوں کے درمیان سماجی خوشحالی کی آرگنائزیشن جو 2005 میں قائم ہوئی، خاص مواد پر زور دے نے کے ساتھ ہمارامرکزنگاہ دنیا بھر کے بچوں کے مذہبی ادارے ہیں۔

ہم میں اور دوسری بہت سی آرگنائزیشنوں سے دو فرق ہیں۔ پہلا، ہم نے اپنا سارا مواد مفت ڈاؤن لوڈ کے لئے آن لائن کیا ہے۔ ہماراچھپا ہوئے مواد کی قیمت لاگت کے برابر ہے لیکن ہم فوٹو کاپیوں کے لئے کوئی پابندی نہیں ہے۔ دوسرا فرق یہ ہے کہ ہم اکثر مواد کو دہراتے نہیں ہیں بلکہ نیا اتوار اسکول اور وی بی ایس کے لئے ہر سال نیا بناتے ہیں۔

ہمارا تعلق میکسیکو شہر سے ایک گھنٹے کے فاصلے پر ہے۔ پچھلے دس سالوں سے، ہم "لوس نینوس کئینٹین" نامی مذہبی ادارے کے ساتھ ہسپانوی مواد لاطینی امریکہ کے لئے تخلیق کررہےہیں۔ 2014 میں، ہماری نظر اور وسیع ہوئی تو ہم نے دنیا کو مزید انگریزی زبان میں شامل کیا۔ 2015 میں، ہم نے اپنے مواد کا ترجمہ پرتگالی، ہندی، تیلگو، کناڈا، ملیالم اور مراٹھی زبانوں میں کرایا۔ اس وقت ہمارے پاس 20 لوگوں کا عملہ، اندر اور باہر، آفس میں مواد کی تیاری میں، ترجمہ کرنے میں، چھاپے خانے میں یا فروخت کے کام کررہے ہیں۔ ہماری عیسائی بھائی اور بہتوں کی ٹیم ہے جو آپ کی مدد کے لئے کام کر رہی ہے۔

آپ یہاں زندگیاں تبدیل کرنے کےلئے آئیں ہیں؛ ہم یہاں آپ کی مدد کرنے آئے ہیں۔

رابطے کی معلومات

اوٹمبا، میکسیکو اسٹیٹ (نزد میکسیکو شہر)
ملک کا کوڈ: (52)

592-924-9041
kristina@childrenareimportant.com

Our print shopہمارا مذہبی ادارہ

دنیا بھر کے بہت سے چرچ بغیر مناسب ذرائع کے اگلی نسل تک پہنچنے کے لئے کام کررہے ہیں۔ ویب پر ہماراتمام مواد ڈاؤن لوڈ، فوٹوکاپی، استعمال اور بانٹنے کے لئے مفت ہے۔ جی ہاں، آپ نے دیکھا بالکل صحیح، یہ مکمل مفت ہے!

ہر سال ہم نیا مواد لکھنے اور جاری کرنے میں مصروف ہیں۔ اسی طرح، آپ جو چاہیں استعمال کریں اب ہمارے پاس میسر ہے کل کی بنا پریشانی کے۔ اگلے سال پھربالکل نیا مواد میسر ہوگا! ہم مزے سے بھرپور ڈیزائن پرنٹ میں آسانی کی صورت میں فراہم کرتے ہیں۔ آپ کو ہر ہفتے کا سبق ڈاؤن لوڈ نہیں کرنا پڑے گا کیوں کہ ہر اتوار اسکول میں نصاب کے 13 ہفتے کے یونٹوں رکھیں گے۔ آپ اپنے بچوں کے عمر کے گروہ کو مطابق اساتذہ کی کتابیں اور طالب علموں کی کتابیں ڈاؤن لوڈ اور پرنٹ کرسکتے ہیں اور آپ اگلے تین ماہ کی کلاسوں کے لئے تیار ہیں۔

ابھی ہر روز 600 سے زائد منفرد لوگ ہماری ویب سائٹ پر آتے ہیں، اوسط 10 گیگا بائٹ روزآنہ 28 مختلف ملکوں سے ڈاؤن لوڈ کررہے ہیں۔ یہ اوسطاً 700 کتابیں روزانہ ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں! ان اعداد و شمار کے ساتھ، ہم میانہ روی سے اندازہ کرے تو پچھلے سال ڈیڑھ ملین بچوں نے خدا کے بارے میں سیکھا ہمارے وی بی ایس اور اتوار اسکول کے مواد سے۔ خدا کی تعریف!

کیوں کہ ضروریا ت بہت زیادہ ہیں اور چھپائی بھی مہنگی ہوسکتی ہے۔ ہمارا اپنا بھی چھاپہ خانہ میکسیکو میں ہے۔ہم ہسپانوی زبان میں چھپی ہوئی کتابیں لاگت پر فروخت کرتے ہیں۔ ہم یہاں پیسے کمانے کے لئے نہیں بلکہ کامیابی سے اگلی نسل کو یسوع مسیح سے ملانے کے لئے ہیں۔2014 میں، ہم نے 13 مختلف فرقوں کے 2500 سے زائدچرچوں کے لئے کتابیں چھپوائیں اور بھجوائیں اس کے ساتھ ساتھ 150،000 سے زائد بچوں کے لئے طالب علموں کی کتابیں چھپوائیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ جلد انڈیا سے بھی چھاپی جائیں گے۔

ہمارے مقصد کا دوسرا حصہ تربیت، نظر اور عملی تجویز اساتذہ کے لئے۔ ہمارا کام خود کو وقف کرنے والے اساتذہ کی حوصلہ افزائی کرنا، جوش دلانا اور انہیں مواد فراہم کرنا ہے اور انہیں موقع دینا کہ وہ حقیقی مذیبی اداروں پر توجہ دیں اپنے اردگرد کے بچوں کے لئے۔ہم آپ کی بغیر چھوڑے سالوں مدد کرنا چاہتے ہیں۔ ہم جانتےہیں کہ اتوار اسکول میں پڑھانا کتنا مشکل ہے یا ناشتہ کا پروگرام جاری رکھنا یا فنڈ بڑھانے کو کوششیں کرتے ہیں تاکہ متعلقہ اشیاء خرید سکیں جو آپ کے لئے ضرورت ہے آپ کے بچوں کے مذہبی اداروں کے لئے۔ یہ بہت آسان ہے کہ چاہو تو نکل جاؤ لیکن اس کام میں مزہ ہے اور دیکھیں بچوں کی زندگیوں میں پھل۔ ہم یہ حوصلہ افزا آرٹیکل، تربیتی ویڈیوز اور براہ راست کانفرنس سے کرتے ہیں۔اس وقت ہمارے تمام تربیتی ذرائع ہسپانوی زبان میں ہیں لیکن ہم جلد ہی اسے انڈیا کے لئے شروع کریں گے۔

ہم امید کرتے ہیں آپ کو یہاں حوصلہ افزائی اور ذرائع ملے گی۔ ChildrenAreImportant.com میں خوش آمدید!